Swat

سوات، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

سوات(بیورورپورٹ) سوات میں حالیہ بارشوں اور برف باری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔منگل کو بھی سوات کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری ہوئی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات کے بالائی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔ مینگورہ شہر سمیت قریبی میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت 3ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ کے مطابق آج بدھ کو بھی سوات کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔