سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پبلک سروس کمیشن نے امتحان پاس کرنے کے بعد گورنمنٹ ڈگری کالج مینگورہ کے شماریات کے لکچرار خان بہادر کو اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے ترقی دینے کی سفارش کردی۔ خان بہادر نے پبلک سروس کمیشن کی پوسٹ کی اس تحریری امتحان میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔
Swat
