Swat

کالام،درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سنٹی گریڈ تک گر گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی وادی کالام میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ درجہئ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ہے۔ وادیِ ملم جبہ سمیت دیگر بالائی علاقوں اور مینگورہ شہر میں بھی سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔ ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد نے حسین مقامات کارُخ کرلیا ہے اور برف باری کا انتظار کررہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔