Swat

بنڑ،پشتو گلوکارہ کے والد جہانگیر کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے علاقے بنڑ میں پشتو گلوکارہ کے والد جہانگیر کی فائرنگ سے فنکار عمررحمان اور اس کی بیوی زخمی ہوگئے۔ بنڑ پولیس کے مطابق ملزم جہانگیر ولد سعید سکنہ عثمان آباد نے بنڑ میں ہارمونیم ماسٹر عمر رحمان کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں عمررحمان اور اس کی بیوی مسماۃ گوہربی بی زخمی ہوگئی۔ انہیں طبی امداد کے لیے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ وجہئ عداوت گلوکارہ سعدیہ شاہ کی تصویروں کا شاخسانہ بتائی جاتی ہے۔ بنڑپولیس نے ملزم جہانگیر کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔