Swat

مٹہ، نشے کے عادی شخص کی لاش مل گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے مٹہ میں ہیروئن کے عادی شخص کی لاش مل گئی۔ ریسکیو 1122 نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔ نشے کے عادی نامعلوم شخص کی تصویر جب سوشل میڈیا پر اَپ لوڈ ہوئی، تو مقامی لوگوں نے اسے پہچان لیا جس کا نام علی باچا ولد گلشے سکنہ کوزہ بانڈئی معلوم ہوا ہے۔ بعدازاں شناخت ہونے پر لاش کو ورثاکے حوالے کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔