Swat

سیدو شریف، تیرہ سالہ لڑکی کی گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں 13 سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق  13سالہ مسماۃ(گ) نے گلے میں پھندا ڈالا اور پھنکے سے جھول کر خود کشی کی۔ اہلِ خانہ کے مطابق وہ ذہنی مریضہ تھی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔