Swat

مینگورہ، ویلڈنگ کی دکان میں گیس ٹنکی پھٹنے سے ایک بچہ زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں سابق جنرل بس اسٹینڈ کے قریب ویلڈنگ کی دکان میں گیس ٹنکی پھٹنے سے ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ نامعلوم وجوہات کی بنا پر ٹنکی پھٹنے سے عبید نامی بچہ جو دکان میں کام کر رہا تھا، زخمی ہوگیا۔ ٹنکی پھٹنے سے دکان کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔