Swat

منگلور،نامعلوم افراد نے گاڑیوں اور مکان کو آگ لگا دی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقہ منگلور میں نامعلوم افراد نے دو موٹر کار وں، رکشہ،خالی مکان اور بیٹھک کو آگ لگانے کے بعد کچھ فاصلے پر کھڑی دو موٹر کاروں کے شیشے بھی توڑ دئیے۔ گذشتہ رات واردات کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ واردات سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ منگلور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔