Swat

اوڈیگرام، سترہ سالہ نوجوان کا اقدام خودکشی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں سترہ سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے اقدام خود کشی کی۔ عثمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی، جس کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔