Swat

کالام، مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم،سات افراد زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  وادی کالام کے علاقہ مکیدام میں دو مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھ خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہائی ایس اور منی بس(کوسٹر) کے درمیان تصادم میں حضرت علی اور چھ خواتین سواریاں زخمی ہوئیں جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں