Swat

سوات کے طالب علم کی تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے 13سالہ ہونہار طالب علم نے پاکستان بوائے سکاؤٹس کی زیر نگرانی نیشنل سطح پر گرینڈ سیرت النبی اُردو تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ تقریری مقابلہ 3 دسمبر سے 5 دسمبر تک گوجرانوالہ میں منعقد کیا گیا تھا۔عباس مراد جماعت ہشتم کا طلب علم اور سوات سکاؤٹس اوپن گروپ کا ممبر ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔