Swat

سوات کا رہائشی سعودی عرب میں جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے شور کے رہائشی سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی میت آبائی گاؤں پہنچانے کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کردی گئی۔مرحوم محمد حسین جمشید اور ریاض کے بھائی تھے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔