Swat

سوات، بدھ سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں کل بدھ سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا یہ سلسلہ ہفتہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔