Swat

خوازہ خیلہ، چور مویشی خانوں سے مویشی چرا کر لے گئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بہار میں چور دو افراد کے مویشی خانوں سے مویشی چرا کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم چوروں نے رات کے اندھیرے میں حسین اور نیاز کے مویشی خانوں سے 3بھینسیں، 2گائے اور 2بچھڑے کھول کر لے گئے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مویشی اور مویشی چوروں کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔