Swat

سوات، مرمت کے لیے دسمبر میں بجلی بندش کے اوقات کا شیڈول جاری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   پیسکو نے ضروری کام اور مرمت کے لئے سوات میں ماہِ دسمبر میں بجلی بندش کے اوقات کا اعلان کردیا۔ ایس ای کنسٹر کشن سوات سلطان رشید کے مطابق مر غزار، مینگورہ، گل کدہ، سیدو شریف،سنگر، حاجی بابا، بریکوٹ، سیدو بابا، شاہدرہ، سیدو ہسپتال، قمبر، گوگدرہ، مالم جبہ، بریکوٹ میں 11,16,18,23,26,30 دسمبر کو صبح 9 بجے سے دوپہر3بجے تک بجلی بند رہے گی۔ مانیار، شموزئی، بریکوٹ، زرہ خیلہ، موسیٰ خیل میں 11,16,18,23,26,30دسمبر کو۔راحت کوٹ، مدین میں 11,16,18,23,26,30دسمبر۔ چارباغ، چارباغ ایکسپریس، خوازہ خیلہ، بیدرہ، شین، شانگلہ، شور، چپریال، شور ایکسپریس، درشخیلہ اور مٹہ میں 11,16,18,23,26اور30دسمبرکو صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک بجلی بند رہے گی۔ ایس ای سلطان رشید نے بجلی بندش کی وجہ سے صارفین سے پیشگی معذرت کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔