سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ضا بطہ دیوا نی اور انٹی نار کا ٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی۔ وکلا کی عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کے باعث سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تحصیل خوازہ خیلہ میں وکلا نے سڑکوں پر نکل کر احتجا جی مظاہر ہ کیا اورریلی نکالی۔ پشاور ہائی کورٹ مینگور بینچ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور دیگر تمام تحصیل کورٹس میں بھی وکلا نے سہ روزہ احتجاج کے دوسرے دن عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔ وکلا آج بدھ کو بھی ہڑتال کریں گے۔
۔
Swat
