Swat

مینگورہ،محلہ امیرخان میں نالے سے پرانا مارٹرگولہ برآمد

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے محلہ امیرخان میں نالے سے پرانا مارٹرگولہ برآمد ہوا۔ ایس ایچ او تھانہ بنڑبہادرشاہ کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ نالے میں پرانا مارٹرگولہ پڑاہے، جس پر بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیم کو طلب کرلیا گیا جنہوں نے مارٹرگولہ کو تحویل میں لے کر ناکارہ بنادیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔