Swat

سوات اورگردونواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اورگردونواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلہ کی شدت 4.2، زیرِ زمین گہرائی 31 کلومیٹر اورمرکزپاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔