Swat

سہ روزہ ہڑتال،آخری روز بھی وکلا کی اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال س

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   خیبر پختون خواہ بار کونسل کی اپیل پر سہ روزہ ہڑتال کے آخری روز بھی وکلا نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کی۔ ہائی کورٹ بنچ، ڈسٹرکٹ اور تمام تحصیل کورٹس میں وکلا پیش نہیں ہوئے۔ بار کونسل کے وائس چیئرمین سعید خان کے مطابق آئندہ کے لائحہ عمل کے لئے بار کونسل جلد فیصلہ کرے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔