Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی شدت اختیار کرگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ جمعرات کو بھی بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے جاری سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ اور کل ہفتہ کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔