Swat

فیروز شاہ ایڈوکیٹ قتل کیس، ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    لیگی رہنما فیروز شاہ ایڈوکیٹ قتل کیس میں ملزمان کی تلاش میں جمعہ کو بھی سرچ آپریشن جاری رہا۔ مزید کئی مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام جمعہ کو بھی دمغار گئے اور فیروز شاہ ایڈووکیٹ کی قبر پر حاضری دی اور دعا کی، جس کے بعد وہ فاتحہ خوانی میں بیٹھے رہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں