Swat

طلبہ، تعلیمی اداروں میں بھائی چارے کے فروغ میں اپنا کردا ر ادا کریں، رحمت شہزاد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  جمعیت طلبہ اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے کنونیئر رحمت شہزاد نے کہا ہے کہ طلبہ تعلیمی اداروں میں اسلامی تعلیمات کے مطابق سرگرمیوں کو اپنا شعار اور بھائی چارے کے فروغ میں اپنا کردا ر ادا کریں۔ سوات میں جے ٹی آئی کی تنظیم سازی کے عمل سے مطمئن ہیں۔ جے ٹی آئی کے کارکن پر امن طریقے سے اپنا پیغام طلبہ تک پہنچائیں۔ وہ گزشتہ روز سوات میں جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی دفتر امانکوٹ میں سوات کے انتخابی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔