سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ گودا شاہ ڈھیرئی میں کرنٹ لگنے سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ افضل خان ولد فرید بجلی کا کچھ کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہوکر گر پڑا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ چل بسا۔
Swat
