Swat +A -Aمدین، کتا کاٹنے سے بچوں سمیت7 افراد زخمی December 19, 2019 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین میں کتا کاٹنے سے بچوں سمیت7 افراد زخمی ہوگئے۔ گذشتہ روز مدین میں کتے نے فہد، ستورہ، لابیہ، یعقوب، اسحاق، انیزہ، عائشہ اور اسلم کو کاٹ کر شدید زخمی کردیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال میں داخل کردیا۔ اشتہار / Advertisement