Swat +A -Aقمبر، پک اپ کی ٹکر سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق December 20, 2019 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر میں پک اپ کی ٹکر سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار پک اَپ کی ٹکر سے حیدر علی ساکن اوڈیگرام جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے پک اَپ ڈرائیور کے خلاف رپورٹ درج کردی۔ اشتہار / Advertisement