Swat

پولیو ٹیم پر نہیں، پولیس اہلکاروں پر حملہ ہوا ہے، ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ گذشتہ روز دو پولیس اہلکار فرمان اللہ اور مکرم کو ڈیوٹی سٹیشن جاتے ہوئے تھانہ لعل قلعہ کی حدود میں شہید کیا گیا۔ بد قسمتی سے کچھ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نے اسے پولیو ٹیم پر حملہ قرار دیا،تاہم حقیقت یہ ہے کہ اس حملے کا پولیو مہم یا پولیو ٹیم کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ یہ حملہ لوئر دیر پولیس پر دہشت گردانہ حملہ تھا جس کے بعد بھی علاقے میں پولیو مہم بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہی۔ اس واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں جس کی تفصیلات میڈیا کو فراہم کی جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔