Swat

سوات، زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے لوگ خوف و ہراس کی حالت میں عمارتوں سے باہر نکلے اور قران مجید کی آیات کا ورد کرنے لگے۔ زلزلہئ پیما مرکز کے مطابق سہ پہر چار بج کر چالیس منٹ پر ہونے والے زلزلے کی شدت6.4، زیر زمین گہرائی201کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔