Swat

گوگدرہ، دو گاڑیوں میں تصادم،خواتین اور بچوں سمیت8افراد زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے نواحی علاقہ گوگدرہ میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت8افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ریت لے جانے والی گاڑی اور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں پک اَپ میں سوار 8 افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔