Swat +A -Aسمبٹ، تین سالہ بچہ ڈمپر کے نیچے آکر جاں بحق December 23, 2019 10 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں تین سالہ بچہ ڈمپر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ گھر میں کام کے دوران ڈمپر ریورس جارہا تھا کہ ابوبکر گاڑی تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement