سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ ولادت خاموشی سے گزرگیا۔ سرکاری سطح پر کسی قسم کی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا۔ 25 دسمبر کو قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ِولادت کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا اور نہ ہی کسی سکول میں تقریب منعقد ہوئی۔
Swat
