سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی عیسائی برادری نے کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منایا۔ عیسائی برادری نے گل کدہ کے چرچ میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں، اور آخر میں ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی۔ اس سال کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری نے میڈیا کو کوریج کی اجازت نہیں دی،جس کی وجہ سے رپورٹر اور کیمرہ مین واپس چلے گئے۔
۔
Swat
