Swat

بنڑ،مجرا کے دوران میں تکرار،ایک دوست کے ہاتھوں چاقو کے وار سے دوسرا زخمی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے علاقہ بنڑ میں مجرا کے دوران تکرار پر ایک دوست نے دوسرے دوست کو چاقو کے وار کرکے زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق دونوں دوست مجرا دیکھنے آئے تھے کہ وہاں تکرار کے بعد جب واپس گھر جارہے تھے، تو ائیر پورٹ روڈ پرسہراب نے اپنے ساتھی احمد جان پر چاقو سے وار کئے، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔