Swat

فتح پور،شوہر کے ہاتھوں اہلیہ بے دردی سے قتل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں شوہر نے31 سالہ اہلیہ کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فضل خالق نے گھریلو تنازعہ پر پہلے اپنی اہلیہ پر کسی چیز سے وار کرکے زخمی کردیا۔ بعد میں ان کے گلے میں دوپٹا ڈال کر قتل کردیا۔ مقتولہ کے مقتول سے تین بچے تھے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔