Swat

سمبٹ،چشمے سے پانی لانے والی خاتون نامعلوم افراد کے پتھر کے وار سے زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ مندور سمبٹ میں چشمے سے پانی لانے والی خاتون کو نامعلوم افراد نے پتھر کا وار کرکے زخمی کردیا۔ مسماۃ(م) زوجہ یونس چشمے سے پانی لانے کے لئے گئی تھی کہ پانی بھرتے وقت کسی نے ان پر بھاری پتھر سے حملہ کردیا جس سے وہ زخمی ہوگئی۔ خاتون کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔