Swat

ضلع بھر میں اساتذہ کی کمی کو پورا کیا جائے گا، فضل حکیم

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)      پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈڈویژن کے صدر وچیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم نے کہا ہے کہ سوات میں 32سرکاری سکولوں کو پرائمرای سے مڈل،مڈل سے ہائی اور ہائی سے سیکنڈری تک اپ گریڈکیا جائے گا، جبکہ ضلع بھرمیں جن سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی ہے، وہ بھی جلد پوری ہوجائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول حاجی بابامیں 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیراتی کام کی افتتاحی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔