Swat

اتروڑ،باؤلے کتوں نے 3 بچوں کو کاٹ ڈالا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات کی وادئی کالام کے علاقہ اتروڑ میں باؤلے کتوں نے 3 بچوں کو کاٹ ڈالا۔ علاقے میں کتوں کی بھرمار کے باعث شہریوں میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق آئے روز راہ چلتے افراد پرکتے حملہ کرکے کاٹ ڈالتے ہیں۔ گزشتہ روز بھی کتوں نے حملہ کرکے مدرسہ جانے والے تین بچوں کو کاٹ ڈالا جنہیں فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔