Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج جمعرات سے شروع

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج جمعرات سے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ بدھ کو دن بھر سوات میں مطلع ابرآلود رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔