Swat

خاتون نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں سال نو کے پہلے روز 19 سالہ خاتون نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی۔ گذشتہ سال بھی سوات میں درجنوں کی تعداد میں خواتین نے خود کشی کی تھی۔ پولیس کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں ایک سال قبل بیاہ ہونے والی مسماۃ(ا) زوجہ مہم عمر نے اپنے کمرے میں گلے میں پھندا ڈال کر چھت سے لٹک کر خود کشی کی۔ لڑکی کے والد افضل خان کی رپورٹ پر پولیس نے واقع کی تفتیش شروع کردی، اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔