Swat

سوات کی تاجربرداری کا ”سوات ڈویژن“ بنانے کا مطالبہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی تاجربرداری نے سابق ریاست سوات کے اضلاع سوات، بونیر، شانگلہ اور اپر اور لوئرکوہستان پر مشتمل ”سوات ڈویژن“ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ان اضلاع کے کاروباری اور روایتی ہم آہنگی روابط سے علاقہ ترقی پر گامزن ہوگا۔سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدرعبدالرحیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملاکنڈ ڈویژن کی دوحصوں میں تقسیم کی صورت میں سابق ریاستِ سوات کے اضلاع سوات، بونیر، شانگلہ، لوئرکوہستان اور اپر کوہستان پر مشتمل سوات ڈویژن قائم کرنے سے ان علاقوں کے آپس میں کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی، اور ان کی روایات بھی زندہ ہوں گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔