Swat +A -Aسوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے January 4, 2020 17 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمہ کی دوپہر ہونے والے زلزلے کی شدت 4.2، زیر زمین گہرائی30 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement