Swat

بحرین اسریت،شکار کے لئے جانے والے شخص کی لاش برف سے برآمد

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ اسریت میں شکار کے لئے جانے والے شخص کی لاش پہاڑ میں برف سے برآمد ہوئی۔ شیرین نامی شخص شکار کے لئے پہاڑی علاقہ دوڑہ بانڈہ گیا تھا۔ واپس نہ آنے پر جب لوگ پہاڑی پر گئے، تو وہ برف میں مردہ حالت میں پڑا تھا۔ مقامی پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔