Swat

سوات میں بھی وکلا کی غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال شروع

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    صوبائی بار کونسل کی ہدایت پر سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں بھی وکلا نے غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال شروع کردی۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، سوات، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، دیر لوئر، دیر اپر، چترال اور باجوڑ میں بھی وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے تمام عدالتوں میں توارریخِ پیشی تبدیل کی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔