Swat

مالم جبہ میں گاڑی کو حادثہ، ایک زخمی،8افراد نے چھلانگ لگا کر جان بچائی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی وادی مالم جبہ کے قریب سیاحوں سے بھری جیپ برف میں پھسل کرکھائی میں گرنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا 8 افراد نے چھلانگ لگاکر جان بچائی، پولیس ذرائع کے مطابق وادی مالم جبہ کے قریب اشاڑے کے مقام پر سیاحوں سے بھری جیپ برف میں پھسل کر کھائی میں جاگری، حادثے میں صرف ایک شخص زخمی ہوگیا اور دیگرآٹھ افراد نے چھلانگ لگاکر جان بچائی،پولیس اور مقامی افراد نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔