Swat

سوات،وکلا کی دوسرے روز بھی عدالتوں سے ہڑتال

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں وکلا نے اپنے مطالبات کے حق میں دوسرے روز بھی ہڑتال کی۔ صوبائی بار کونسل کی اپیل پر جمعہ کو دوسرے روز بھی وکلا ہائی کورٹ بنچ مینگورہ اور تمام 8 اضلاع کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، جس کی وجہ سے عدالتوں میں تواریخِ پیشی تبدیل کی گئیں۔

اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔