Swat

چارباغ ولی آباد، تیز رفتارجیپ کی ٹکر سے نوجوان شدید زخمی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل چارباغ کے علاقہ ولی آبادمیں تیز رفتارجیپ نے 15 سالہ نوجوان کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق مجید ولی آباد میں سڑک کنارے جارہا تھا کہ ایک جیپ نے تیز رفتاری کے باعث ٹکر ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی نوجوان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتارکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔