Swat +A -Aسنگوٹہ میں خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق January 11, 2020 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سنگوٹہ میں 35سالہ خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ زوجہ عصمت علی ساکن شانگلہ حال سنگوٹہ کا ہاتھ بجلی کے ننگی تار کے ساتھ لگا جس کا کرنٹ لگنے سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement