Swat

سوات،بارش وبرف باری کا سہ روزہ نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں بارش وبرف باری کا سہ روزہ نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگا جو منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔اس کی وجہ سے جاری سردی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔