Swat

کالام اسریت کے مقام پر روڈ کی مرمت شروع کر دی گئی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں اسریت کے مقام پر کالام روڈ تالاب میں تبدیل ہونے کی خبریں میڈیا پر چلنے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے اسریت کے مقام پر روڈ کی مرمت شروع کردی۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا کے مطابق اسریت کے مقام پر بھاری مشینری سے کالام روڈ ٹریفک کے لئے بحال کردی گئی ہے۔ اب ہرقسم کی گاڑی کالام روڈ جاسکتی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے کہا کہ سیاح حضرات سنو چین کے بغیر سفرنہ کریں۔ کیونکہ شدید برف باری کے بعد ملم جبہ روڈ اور کالام روڈ پر پھسلنے کا خدشہ ہوتاہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔