Swat +A -Aمکان باغ، بارشوں کی وجہ سے باڑہ کی چھت گرنے سے ایک مویشی ہلاک January 14, 2020 15 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ مکان باغ میں بارشوں کی وجہ سے باڑہ کی چھت گرنے سے ایک مویشی ہلاک اور سولہ کو بچالیا گیا۔ چھت گرنے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے سولہ مویشیوں کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔ اشتہار / Advertisement