Swat

بحرین سے کالام تک روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    بحرین سے کالام تک روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ حالیہ برف باری میں جاخ کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے کالام روڈ بند ہوگئی تھی۔ اسسٹنٹ کمشنر بحرین سکندر خان نے رابطہ پر بتایا کہ سرکاری اہلکاروں نے دن رات محنت کرکے روڈ سے تودہ ہٹاکر منگل کی رات سے کالام روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔